منزل مقصود کے معنی

منزل مقصود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَن + زِلے + مَق + صُود }

تفصیلات

١ - وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب۔, m["علّتِ غائی","مقامِ مقصود","وہ جگہ جہاں پہنچنے کا ارادہ ہو"]

اسم

اسم نکرہ

منزل مقصود کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب۔

شاعری

  • کس طرح منزل مقصود پہ پہنچیں گے میر
    سفر دور ہے اور ہم کنے سمان نہیں
  • اللہ کیا ہی منزل مقصود دور ہے
    تھم ہوگئے ہیں سوجھ کے مج خستہ تن کے پاؤں
  • نے بت کدہ ہے منزل مقصود نہ کعبہ
    جو کوئی تلاشی ہو ترا آہ کدھر جاے
  • منزل مقصود کیا راہ صعوبت ناک ہے
    رفتہ رفتہ سوج کر پائے تجسس تھم ہوا

محاورات

  • منزل مقصود پہ پہنچنا
  • منزل مقصود کو پہنچنا