بخیر و خوبی کے معنی
بخیر و خوبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَخَے (ی لین) + رو (و مجہول) + خُو + بی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خیر| اور فارسی اسم |خوبی| کے درمیان حرف عطف |واؤ| لانے سے مرکب عطفی خیر و خوبی بنا اور پھر فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے |بخیر و خوبی| مرکب بنا، بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩١٢ء میں "شہید مغرب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بخیر و خوبی کے معنی
١ - خیریت کے ساتھ، سکون و اطمینان کے ساتھ، خوش اسلوبی سے۔
"میری دعا ہے کہ تم اپنی آئندہ زندگی مچل کے ساتھ بخیر و خوبی بسر کرو۔" (١٩١٢ء، شہید مغرب، ٨)
بخیر و خوبی english meaning
["safe and sound","well","in safety"]