دور ہستی کے معنی

دور ہستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَو (و لین) + رے + ہَس + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |دور| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |ہستیدن| سے اسم کیفیت |ہستی| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اس میں |دور| مضاف ہے اور یہ مرکب اضافی ہے۔ اردو میں ١٩٨٣ء کو "حصار انا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

دور ہستی کے معنی

١ - عرصۂ زندگی، زندگی۔

 دور آلام محبت کیا ہے دور ہستی سے گزر جاؤں گا (١٩٨٣ء، حصار انا، ١٤٦)