دور تک کے معنی
دور تک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُور + تَک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت |دور| کے ساتھ سنسکرت زبان سے حرف جار |تک| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٢ء کو وحید اللہ بادی کے ہاں بحوالہ "تحقیق و تنقید" مستعمل ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
دور تک کے معنی
١ - دور دراز مقام تک۔
یہ کس سکوت کے صحرا میں قید ہیں ہم لوگ کہ زندگی کی کہیں دور تک صدا بھی نہیں (١٩٧٩ء، زخم ہنر، ٢٣٥)