بد دماغی کے معنی

بد دماغی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + دِما + غی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |دماغ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |بد دماغی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٨ء کو "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چڑچڑا پن","نازک دماغی","نک مزاجی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بد دماغی کے معنی

١ - ناخوشی، مکدر، ناگواری کے باعث برہم۔

"ناواقف اصحاب کو اکثر مجھ پر بد دماغی کا گمان ہوتا ہے۔" (١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ٤٢)

بد دماغی english meaning

the human body

شاعری

  • بد دماغی سے میں لڑنے کو تو لڑ آیا ہوں
    ٹھیک ہو جاؤں جو کچھ صلح میں وہ دیر کرے

Related Words of "بد دماغی":