بد چلن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bad-chalan meanings and details

بد چلن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + چَلَن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ ہندی اسم |چلن| لگانے سے مرکب |بدچلن| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٢٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بد چلن کے معنی

١ - برے چال چلن کا، جس کا کردار برا ہو۔

"ایک ادنٰی خاندان کی غریب بدقسمت و ملا . کسی طرح بدچلن طوائف نہ تھی۔" (١٩٢٦ء، شرر، درگیش نندنی، ١٣٢)

بد چلن or bad-chalan english Translation

debauchedimmoral

شاعری

  • داغ ہے بد چلن تو ہونے دو
    سو میں ہوتا ہے اک غلام خراب
  • ہم تیوروں سے جان گئے تم ہو چالئے
    ممکن نہیں کہ یار چھپے بد چلن کی آنکھ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!