کم مایگی

{ کم + ما + یگی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی |کم مایہ| کے آخر پر |ہ| حذف کر کے اس کی جگہ |گی| لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو"ساغر محبت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

کم مایگی کے معنی

١ - تھوڑی پونجی ہونا، کم حیثیت ہونا، ناداری۔

"نہ جانے بچپن کا وہ شعوری احساس تھا یا اپنی کم مایگی کا دکھ کہ . گداگر بستر پر سدا ہی کیڑے کی مانند کلبلایا کرتا۔" (١٩٩٢ء، افکار، کراچی، جنوری، ٦٧)