بدحالی کے معنی

بدحالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + حا + لی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |حال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |بدحالی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آفت زدگی","بُری حالت","پریشان حالی","تباہ حالی","خستہ حالی","شکستہ حالی","مصیبت زدگی","مفلوک الحال"]

اسم

اسم کیفیت ( واحد )

بدحالی کے معنی

١ - خستہ و شکستہ، تکلیف میں مبتلا، غریبی، مفلسی، ناداری۔

 پھر حد سے ہوئی افزوں بے چارگی بدحالی تو نے بھی قلم اپنے ہاں ہاتھ سے گر ڈالی (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٣١٢)

بدحالی english meaning

DecreptitudeMisfortunate

Related Words of "بدحالی":