بدرجۂ اتم کے معنی

بدرجۂ اتم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَدَر + جَہ + اے + اَتَم }

تفصیلات

iعربی اسم |درجہ| اور اسم تفضیل |اتم| کے درمیاں فارسی ہمزہ اضافت لگنے سے |درجۂِ اتم| مرکب بنا اور پھر فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگنے سے |بدرجۂِ اتم| مرکب بنا اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بدرجۂ اتم کے معنی

١ - پوری طرح، مکمل طور پر۔

"ہم میاں بیوی کو ہمدردی بدرجۂ اتم ہو گئ تھی۔" (١٩٥٨ء، شمع خرابات، ٢٢٦)