برادری کے معنی
برادری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرا + دَری }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |برادر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |برادری| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٣ء میں |اخلاق ہندی| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھائی بندی","رشتہ دار","رشتہ داری"]
برادر بَرادَری
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بَرادَرِیاں[بَرا + دَرِیاں]
- جمع غیر ندائی : بَرادَرِیوں[بَرا + دَرِیوں (واؤ مجہول)]
برادری کے معنی
|خاندان تیرا دشمن ہے اور برادری میں کوئی اتنا نہیں کہ محبت کا ہاتھ سر پر پھیرے۔" (١٣١ء، سیدہ کا لال، ٣٣)
مرتا ہے کیوں تو ناحق یاری برادری پر دنیا کے سارے ناتے ہیں جیتے جی تلک کے (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٣١٠)
|صنعتی پنچایتیں اور برادریاں - قائم کرنا اٹلی اور فلینڈرس کا قرب یہ سب باتیں ایسی تھیں کہ فرانس میں پہلے ہی سے صنعت کو ترقی ہوئی۔" (١٩٤٦ء، معاشیات قومی، ١١٩)
|تمہارے حصے کا کھانا رکھا ہے، رات کو صرف برادری کی دعوت تھی۔" (١٨٩١ء، طلسم ہوشربا، ٢٦٥:٥)
برادری english meaning
brotherhoodfraternityconnectionrelationship; relationrelativekindredkinsfolk; communitysocietybrotherhood; fraternitygroup; coterie [P]kith and kinouter family circle
شاعری
- مرتا ہے کیوں تو ناحق یاری برادری پر
دُنیا کے سارے ناتے ہیں جیتے جی تلک کے - مرتا ہے کیوں تو ناھق یاری برادری پر
دنیا کے سارے ناتے ہیں جیتے جی تلک کے - مرتا ہے کیوں تو ناحق یاری برادری پر
دنیا کے سارے ناتے ہیں جیتے جی تلک کے
محاورات
- برادری (سے) باہر (خارج) ہونا
- برادری (سے) باہر (خارج) کرنا
- برادری میں امیر غریب سب برابر ہیں
- برادری کو نہ کھلایا چار کاندھی ہی جمادئیے