براسہ کے معنی
براسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِرا + سِہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں حرف جار، اسم اور ضمیر سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ہی ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں |احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
براسہ کے معنی
١ - بنفس خود، بذات خود۔
|ممکن ہے کہ یہ جواب براسہ انتقال کے محال ہونے کی دلیل ہو۔" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ١٣٤)