بائبل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bible meanings and details

بائبل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + اِبِل (کسرہ ب مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Bible "," بائِبِل"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

بائبل کے معنی

١ - یہودیوں اور عیسائیوں کے مقدس دو صحیفوں کا مجموعہ جسے وہ حضرت موسٰی اور عیسٰی و دیگر اسرائیل انبیا کی آسمانی کتب کہتے ہیں۔

"اس مجموعے کو یعنی عہد عتیق کہتے ہیں۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٣:١)

بائبل or Bible english Translation

["bible"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!