فتوی کے معنی

فتوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَت + وا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

iعربی زبان ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["فتء "," فَتْوٰی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : فَتْوے[فَت + وے]
  • جمع : فَتْوے[فَت + وے]
  • جمع استثنائی : فَتاویٰ[فَتا + وا (ا بشکل ی)]
  • جمع غیر ندائی : فَتْووں[فَت + ووں (و مجہول)]

فتوی کے معنی

١ - فقیہوں کا شرعی حکم جو کسی امر کے جواز یا عدم جواز کے بارے میں دیا جائے۔

"منوشاستروں میں ویدوں کے اشلوک کانوں میں پڑنے پر پگھلا ہوا سیسہ بھرنے کا فتویٰ ہے۔" (١٩٢١ء، شاہ احمد رضا خان، ترجمہ قرآن مجید)

فتوی کے مترادف

فیصلہ, انفصال

فتوی english meaning

["a judicial decree","judgment","sentence","award","decision"]

Related Words of "فتوی":