براعت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baraat meanings and details

براعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَرا + عَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٢ کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نہایت اعلیٰ ہونا","کمال حسین اور نیک ہونا","کمالِ علم"]

برع بَراعَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَراعَیتیں[بَرا + عَتیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : بَراعَتوں[بَرا + عَتوں (واؤ مجہول)]

براعت کے معنی

١ - کمال علم و فضل۔

"موم سے پھول بنانا آسان ہے اس میں کسی براعت فنی . کی ضرورت نہیں۔" (١٩٧٥ء، ماہنامہ، پاکستان ادب، کراچی، مئی، ١١)

براعت or Baraat english Translation

raining or shedding blood

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!