لاہوت کے معنی
لاہوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + ہُوت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |لا| بطور سابقہ نفی کے بعد عربی اسم |ہوت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["عالم بذاتِ الٰہی جس میں سالک کو فنانی اللہ کا مقام ہوتا ہے","عالمِ ذاتِ الہٰی","لا بمعنی اللہ","مرتبۂ فنافی اللہ"]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
لاہوت کے معنی
"ان کا انقسام یا بالفاظِ دیگر لاہوت اور ناسوت کا انقسام مٹ جاتا ہے۔" (١٩٨٥ء، نقد حرف، ١٧)
لاہوت english meaning
mystic stage in which human existence passes into God|smystic stage in which human existence passes into God|s [A]world lying beyond space and time
شاعری
- سلطان آں لاہوت کا بر خود لباس تن نگار
کیتا اپس عاشق سبب اپنا چٹک چالا ہوا - تجھ یاد کی تسبیح سوں سینہ مرا ملکوت ہے
تجھ عشق کا مجھ دل منیں جبروت اور لاہوت ہے - دید کر ڈالا بس اوس نے عالم لاہوت سب
جس نے لگدی بنک کی صافی میں چھانی آپ کی - تمام عالم لاہوت زیر ظل لوا
فضائے عرش بریں تخت پایہ اورنگ - ہمیشہ وہ رہتے ہیں جبروت میں
کدیں جا کے بستے ہیں لاہوت میں