بردباری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word burdbaari meanings and details

بردباری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُرْد + با + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان کے مصدر |بردن| کے حاصل مصدر |برد| کے بعد فارسی اسم |بار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |بردباری| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو"کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بردباری کے معنی

١ - بوجھ اٹھانا، برداشت کرنا، سنجیدگی۔

 اٹھے نہ ظلم تو چلا پڑے ہیں اے شوق آپ بڑا گھمنڈ تھا حضرت کو بردباری کا (١٩٢٥ء، دیوان شوق قدوائی، ٤٨)

بردباری کے مترادف

برداشت, تحمل, تدبر, روا داری, صبر, رواداری

استقلال, اسیر, برداشت, تحمل, تدُبّر, حلم, داس, دھیرج, سہار, سہارا, صبر, غلام, قیدی, گرفتار

بردباری or burdbaari english Translation

bearing a burden; forbearancetolerationpatienceweaknessgentlenessa captivea slaveforebearnace pantience mildenessforebearnace patience mildness

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!