برچھا کے معنی
برچھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + چھا }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |ورشچ| سے ماخوذ اردو میں |برچھا| مستعمل ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٦٠٧ء میں |توزک جہانگیری| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["محاورات کے لئے دیکھیے برچھی (ور۔ شچ۔ کاٹنا)","نیزۂ دراز"]
ورشچ بَرْچھا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : بَرْچھے[بَر + چھے]
- جمع : بَرْچھے[بَر + چھے]
- جمع غیر ندائی : بَرْچھوں[بَر + چھوں (و مجہول)]
برچھا کے معنی
١ - نیزہ، بھالا، لڑائی کا ایک لمبا آہنی ہتھیار جس میں آگے نوکدار پھل اور باقی حصے میں بانس کی طرح کی پوریں ہوتی ہیں۔
|بلرام نے نہایت بہادرانہ جرات سے ایک برچھا ہاتھی کے کان پر مارا۔" (١٩١٧ء، کرشن بیتی، ٦٣)
برچھا english meaning
spearlancehavingholdingjavelinowner ofsuch as
شاعری
- کسی میدان میں جائے جو شوق نیزہ بازی ہے
ہلاتا ہے بہت برچھا الف چاک گریباں کا