مثلاً کے معنی

مثلاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَثَلاً }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مثل| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس طرح","بطور مثال","جس طرح","مثال کے طور پر"]

مَثَل مَثَلاً

اسم

متعلق فعل

مثلاً کے معنی

١ - مثال کے طور پر، مثالاً، جیسے۔

"مقبول عام ناولوں میں ایک مضحکہ خیز قسم کی ذات ہی دریافت ہو سکتی ہے مثلاً"بہار دور نہیں" کا بنیادی نتیجہ اس قدر ڈھیلا ڈھالا ہے۔" (١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ٧٩)

مثلاً کے مترادف

چنانچہ

ارتھات, جانو, جسطرح, جیسے, گویا, یعنی

مثلاً english meaning

as forfor instancethat is(i-e)

شاعری

  • مثلاً یک سرائے ظلمانی
    جس کے ہو رخنہ دار سقف وجدار

Related Words of "مثلاً":