بسانا[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word بسنا[1] meanings and details
بسانا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَسا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم |واسنین| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٧١٣ء کو "دیوان فائز" میں مستعمل ملتا ہے۔
["واسنین "," بَسانا"]
اسم
فعل متعدی
بسانا[1] کے معنی
١ - بو میں رچانا، مہکانا، بُو کا سرایت کرنا۔
بدبو سے ہوا کو ہے بسانا کیچڑ میں غلیظ پھد پھدانا (١٩٤١ء، عروس عطرت، ٣٣)
بسانا[1] کے مترادف
مہکانا
بسانا[1] or بسنا[1] english Translation
["to perfume","to give forth a smell","to smell offensive"]