بشرط کے معنی

بشرط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَشَرْط }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شرط| کے ساتھ فارسی حرف جار لگنے سے |بشرط| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور گاہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء میں "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی, متعلق فعل

بشرط کے معنی

["١ - مشروط۔"]

["\"بہت سے بادشاہوں نے اطاعت بشرط کی اور بہت سے آپ کے ہاتھ سے مارے گئے۔\" (١٩٠٤ء، آفتاب شجاعت، ١٠٩١:٣)"]

["١ - کلمۂ مابعد کے مفہوم کی شرط کے ساتھ، ہوتے ہوئے اگر (وہ بات) ہے تو۔"]

["\"انشاء اللہ الرحْمٰن کل بشرط زیست ضرور آؤں گا۔\" (١٩١٢ء، تفریح الاحرار، ١٩٦)"]

Related Words of "بشرط":