بقلم خود کے معنی

بقلم خود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَقَلَم + خُد (و معدولہ) }

تفصیلات

iفارسی حرف جار |ب| عربی اسم |قلم| اور فارسی اسم ضمیر |خود| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "کاغذات کار روائی عدالت" میں مستعمل ملتا ہے

[""]

اسم

متعلق فعل

بقلم خود کے معنی

١ - اپنے دستخط سے، (لکھنے میں) اپنے ہاتھ سے۔

"العبد جعفر خان گواہ مدعی بقلم خود" (١٨٨٠ء، کاغذات کارروائی عدالت، ١٢١)