کسل مندی کے معنی
کسل مندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَسْل + مَن + دی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |کسل| کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ لاحقہ |مند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کسل مندی کے معنی
١ - سستی، کاہلی، تھکان۔
"مسکراتے ہوئے وہ زینے سے اترے کہ رات کی پریشانی اور کسل مندی آشکارا نہ ہو۔" (١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر)
کسل مندی english meaning
["languor","lassitude","weariness."]