بقول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ba-qaul meanings and details

بقول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَقَوْل(واؤ لین) }

تفصیلات

iفارسی حرف جار |ب| اور عربی اسم |قول| کا مرکب ہے۔ اردو میں عام طور پر مضا عف الیہ سے مل کر استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بحسب بیاں","حسب بیان","حسبِ بیان","مطابق قول","موافق قول","کہاوت کے بموجب","کہنے کے مطابق","کہنے کے موافق"]

اسم

متعلق فعل

بقول کے معنی

١ - کہنے کے مطابق، جیسا کہ(قائل نے) کہا ہے۔

 بقول احمد مختار سید ابرار نماز پر ہے قبول عمل کا دار و مدار (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ، ١١)

بقول or Ba-qaul english Translation

according to the saying or dictum (of)according togaitmovingpaceprecedurespeed

شاعری

  • غالب اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخ
    آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میر نہیں
  • غالب اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ناسخ
    آپ بے بہرہ ہے جو معنقد میر نہھیں
  • بقول احمد مختار سید ابرار
    نماز پر ہے قبول عمل کا دارومدار
  • دم ناک میں بقول زناں عاشقوں کے ہے
    بلنا بلا ہے موتی کا اس کے بلاق میں
  • بقول شاعر بنگالہ اظفری یوں رہ
    کہ کھانا گانٹھ کا ان سے نری سلام علیک
  • جرأت اوس کوچے کا وحشی ہے بقول میر سوز
    ہے تو دیوانا پر اپنے کام میں ہشیار ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!