سحر خیزی کے معنی
سحر خیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَحَر (فتحہ س مجہول) + خے + زی }
تفصیلات
iعربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب |سحر خیز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٣٥ء سے "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["صبح خیزی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سحر خیزی کے معنی
١ - علی الصباح یا منہ اندھیرے اٹھنا۔
"اقبال لذت خواب سحر کا نہیں سحر خیزی کا لذت جو تھا۔" (١٩٨٧ء، صحیفہ، اقبال نمبر، ١٠٣)
سحر خیزی english meaning
early riser