بکرم کے معنی

بکرم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُک + رَم }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٨٩ء میں |رسالۂ حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["میان تہ","وہ موٹا کپڑا جس کو قمیض کی آستینوں میں بطور تہ کے اس غرض سے لگاتے ہیں کہ کڑا پن رہے","کُٹّی کُٹَ"]

Buckram بُکْرَم

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بکرم کے معنی

١ - دبیز اور موٹا کپڑا جس کو آہار لگا کر سخت کر لیا جاتا اور کالر یا گلے وغیرہ کی تہ میں اس غرض سے لگایا جاتا ہے کہ سختی پیدا ہو جائے اور مڑے نہیں سوت یا سنٹی کا کپڑا۔

|باریک کپڑے کے نیچے ضرور بکرم کا استر لگا لینا چاہئے۔" (١٩٤٦ء، کڑھت کی قسمیں، ١٢)

شاعری

  • پر اپکار بکرم ہوا کامگار
    سخاوت میں حاتم ہوا نامدار
  • کجاو ایک ہوا تو بس تمہارے ساتھ چلتی ہوں
    کہو یاں کوں بکرم ہے ہوے گی اور سنگا سن سوں

Related Words of "بکرم":