بھجوانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bhijwaana meanings and details
بھجوانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِھج + وا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر |بھیجنا| کا متعدی المتعدی ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "دیوان شرف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھیجنے کا متعدی المتعدی"]
بھیجنا بِھجْوانا
اسم
فعل متعدی
بھجوانا کے معنی
١ - (کسی شخص یاچیز کو) ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا۔
خلعت شہید ناز کو بھجواتے ہیں جو آپ کشتی میں پہلے پھولوں کا چادر لگائیے (١٨٩٦ء، دیوان شرف، ٢٨٠)
بھجوانا or bhijwaana english Translation
to cause to send; to cause to be sentto have (a personor a thing) sentsend