لیمپ کے معنی
لیمپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَیمْپ (ی لین) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ء کو "گلزار داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["انگریزی وضع کا چراغ"]
Lamp لَیمْپ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : لَیمْپس[لَیمْپْس (ی لین)]
- جمع غیر ندائی : لَیمْپوں[لَیم (ی لین) + پوں (و مجہول)]
لیمپ کے معنی
١ - بجلی، گیس یا تیل سے جلنے والا روشنی کا آلہ یا چراغ دان جس کی بہت سی قسمیں ہیں، ایک قسم جس میں بتی اور چمنی وغیرہ ہوتی ہے، فانوس دار چراغ، قندیل۔
"شہلا نے لیمپ بجھایا اور سو گئی۔" (١٩٩٣ء، افکار، کراچی، ستمبر، ٧٠٠)
لیمپ کے جملے اور مرکبات
لیمپ پوسٹ
لیمپ english meaning
lampLamp
شاعری
- فقط سڑکوں سے تسکین نگاہ چشم شرقی ہے
اندھیرا ہے گھروں میں راستوں میں لیمپ برقی ہے