پیچش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pecheesh meanings and details

پیچش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پے + چِش }

تفصیلات

iفارسی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی و صورت میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٥ء کو "دیوانِ قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیچ و تاب","درد ہوکر دست یا پیخانہ یا آنؤ آنا","مروڑ کی بیماری جس میں پاخانے کے ساتھ آؤں آتی ہے"]

پیچِش پیچِش

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پیچش کے معنی

١ - ایک قسم کی بیماری جس میں مڑوڑ ہو کر پیخانے کے ساتھ آنو آتی ہے۔

"مولانا ایک مہینے سے پیچش میں مبتلا تھے" (١٩٤٣ء، حیاتِ شبلی، ٥٦١)

پیچش کے مترادف

خم, مروڑ

بل, خم, زخیر, سنگرہنی, مروڑ, مروڑا

پیچش or Pecheesh english Translation

dysenterygripesPerplexity

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!