بھر کے معنی

بھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَھر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت، متعلق اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(امر) بھرنا کا","اس قدر","اعداد کے ساتھ وزن ظاہر کرتا ہے","برائے اظہارِ مقدار جیسے تولہ بھر\u2018 رتی بھر","بھرا ہوا","پرندے کے اڑنے کی آواز","حتی الامکان","حتی المقدور","حتی الوسع","مقدار یا اندازہ طاہر کرنے کے لئے"]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), متعلق فعل

بھر کے معنی

["١ - کل، تمام، سارا، پورا۔","٢ - پُر، بھرا ہوا، پورا۔","٣ - [ مقدار کے لیے ] پورا، سارا، مکمل، کسی شے کے برابر۔"]

[" زندگی بھر یوں تو اس نے آہ دکھ پایا بہت ضبط غم کی سعی لایعنی میں غم کھایا بہت (١٩١٤ء، نقوش مانی، ١٣)","\"وکالت کی کمائی قطعاً ناجائز ہے واللہ میں نے شکر کیا آٹھ دس آنے روز بھر مٹھی حرام کےپیٹ میں جاتے تھے۔ (١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنؤ،٩، ٣:٤)","\"اگر تولہ بھر تولنا ہو تو، روپیہ، چھٹانک بھر تولنا ہو تو پانچ روپے بھر تول لیا۔\" (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١٨٦)"]

["١ - وزن، بوجھ، مقدار، زیادتی، کثرت۔ (پلیٹس)۔"]

[" تل بھر نہ اس سے کم ہے نہ وہ بال بھر سوا رات انتظار کی ہو کر دن انتظار کا (١٩٣٢ء، ریاض رضوان، ٢٧)"," پھر اس ادا سے دیکھ لو دل جس سے لے چکے اب کی نگاہ پر میں لگاتا ہوں جان بھر (١٨٧٣ء، کلیات منیر، ٢٦٣:٣)"," ٹپکے کبھی، کبھی مژۂ ترکے ہو گئے قطرے مرے لہو کے اسی بھر کے ہوگئے (١٩١٧ء، دیوان صفی، ١٣٦)"]

["١ - بقدر، برابر۔","٢ - تک، بھی۔","٣ - بھرکے، بھرکر۔"]

بھر کے مترادف

پورا, سارا, کل

افراط, برابر, بوجھ, بَھر, بہتات, پُر, پورا, پھڑپھڑاہٹ, تمام, تک, سارا, سب, قدر, معمور, مقدار, مکمل, وزن, کافی, کل

بھر کے جملے اور مرکبات

بھرمار, بھرپور

بھر english meaning

allas far asas much ascomprehensioneasyevery sizefullknowledgelevellimpid watername of a fountain in Paradiserunning limpid watersensesoftunderstandingup towaving like a chainwhole

شاعری

  • جی رُک گئے اے ہمدم دل خون ہو بھر آیا
    اب ضبط کریں کب تک منہ تک تو جگر آیا
  • آنسو بھر لاکے بہت حزن سے یہ کہنے لگا
    کیا کہوں تجھ کو سمجھ اس پہ نہیں یار ہنوز
  • میر میں جیتوں میں آؤں گا اُسی دن جس دن
    دل نہ تڑپھے گا مرا چشم نہ بھر آوے گی
  • لوہو آنکھوں میں اب نہیں آتا!
    زخم اب دل کے بھر گئے شاید
  • جب نام ترا لیجئے تب چشم بھر آوے
    اس زندگی کرنے کو کہاں سے جگر آوے
  • عمر بھر ہم رہے شرابی سے
    دل پُرخوں کی اِک گلابی سے!
  • آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
    ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
  • بار بار اُس کی ملاقات کی خواہش کرنا
    عمر بھر سانپ کو سینے سے لگا رکھنا ہے
  • تیرے آنے کا انتظار رہا
    عمر بھر موسمِ بہار رہا
  • تڑپوں گا عمر بھر دلِ مرحوم کے لئے
    کم بخت‘ نامراد لڑکپن کا یار تھا

محاورات

  • ‌دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے میوے کھائیں
  • (مار مار کر) بھرکس نکالنا
  • (منہ میں) پانی بھر آنا
  • آئی مائی کو کاجل نہیں۔ بتائی کو بھر مانگا
  • آپن پیٹ تو کتا بھی بھرتا ہے
  • آخور کی بھرتی
  • آدھ سیر کے برتن میں سیر بھر نہیں سماتا۔ آدھ سیر کے پاتر میں کیسے سیر سمائے
  • آدھی روٹی پاؤ بھر شکر
  • آغوژ بھرنا
  • آگ بھری ہونا

Related Words of "بھر":