بھوگ کے معنی

بھوگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بھوگ (وائے مجہول) }

تفصیلات

١ - کھانا، لقمہ، دیوتائےں کے آگے رکھا جانے والا کھانا، چڑھاوا۔, m["ایک بھجن اور راگنی کا نام","بے عزتی","پکی ہوئی چیز جو بتوں پر چڑھائی جائے","جمع ہوئے روپے کا استعمال","خوشی یا غم محسوس کرنا","رنڈیوں یا طواﺋفوں کو بلانا","سانپ کا پھن","فوجوں کی آراﺋش","قطار در قطار","مال و متاع"]

اسم

اسم نکرہ

بھوگ کے معنی

١ - کھانا، لقمہ، دیوتائےں کے آگے رکھا جانے والا کھانا، چڑھاوا۔

بھوگ کے جملے اور مرکبات

بھوگ بلاس, بھوگ بلاسی, بھوگ بند, بھوگ بندھک

بھوگ english meaning

enjoymentfruition; eating; useapplication; usufructuse of a deposit; utilityadvantageprofitable aim or object; possessingpossession; cherishingnourishingprotecting; sufferingexperiencing; enduringfeelingperception (of joy or sorrow)pleasuresatisfactiongratification; sufferingpassion; requital; abuserudenessinsult; any object of enjoymentthat which is eatenfoodvictualsrepast; sexual enjoymentcarnal intercourse; dressed food offered to an idol; morning hymnsmatins; gainprofitproduce; moneywealth; hirehire of dancing girls and courtesans; numerator of a fractionsulphur or brimstone

شاعری

  • دنیا میں جو کچ بھوگ کا ہے نشاں
    مر تب دسے تج پہ اے گن نداں
  • دیے جاؤ بھوگ ہم کو جتنے کہ چاہو
    ہے مٹھی سہالی سے بہتر یہ گالی
  • ہوٹل میں برہمن نے اگر بھوگ لگایا
    سمجھو کہ دھرم کو یہ بڑا روگ لگایا
  • ہم بھوگ ہور ہم بھاگ سوں نس دن یو حظ کرتا اچھو
    جو لگ ہے رچ فرقان میں مد جزم ہور تشدید کا
  • شاہاں میں لذت بھوگ کا لینے کوں اوتم بھاگ سوں
    تقلید کر کوئی ناسکے اس شاہ کی تقلید کا
  • اس بات کو تو عمدہ ہو بھوگ کا بلسیا
    جو اژد ہے کوپالے ایسا ہے کون رسیا
  • مزا میٹھا لگا ہے اس کو کیا دشنام دینے کا
    کہ ہم کو دیکھتا ہے جب وہ موہن بھوگ دیتا ہے
  • جدا ہے نعمت دنیا سے لذت بوسہ لب کی
    وہ جوگی ہوگیا جس نے یہ موہن بھوگ چکھا ہے
  • ولے بے نوا کا عجب جوگ ہے
    عجب جوگ بل بھوگ سنجوگ ہے
  • دیئے جاؤ بھوگ ہم کو جتنے کہ چاہو
    ہے میٹھی سہالی سے بہتر یہ گالی

محاورات

  • آرتی کے وقت سو گئے بھوگ کے وقت جاگ اٹھے
  • ایک بار جوگی دو بار بھوگی تین بار روگی
  • بھوگ بلاس جب تک سانس
  • بھوگ بلاس کرنا
  • بھوگ بھاگ چھتیسوں راگ۔ خوش قسمتی اور عیش چھتیس راگ کے برابر ہیں
  • بھوگ دینا یا سنانا
  • بھوگ لگادینا لگالینا یا لگانا
  • پربس میں سکھ ہے نہیں نج بس ہی سکھ بھوگ۔ یاتے پر بس تیاگ کے رہیں سبس بدھ لوگ
  • پہلے پہرے سب کوئی جاگے دوجے پہرے بھوگی۔ تیسرے پہرے چور جاگے چوتھے پہرے جوگی
  • پہلے پیوی جوگی بیچ میں پیوے بھوگی پیچھے پیوے روگی

Related Words of "بھوگ":