بھیڑیا کے معنی
بھیڑیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بھیڑ (یائے مجہول) + یا }
تفصیلات
iہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں |ہفت گلشن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک درندہ جو کتے سے ذرا بڑا ہوتا ہے مگر سخت خونخوار ہوتا ہے","ایک درندہ کا نام جو اکثر بھیڑ بکریوں کا شکار کرتا ہے پس اس وجہ سے بھیڑیا اس کا نام رکھا گیا","بھیڑ کے مانند","بھیڑ کے متعلق","دیکھئے: بھیڑ","دیکھئے: علیحدہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : بھیڑْیے[بھیڑ (ی مجہول) + یے]
- جمع : بھیڑْیے[بھیڑ (ی مجہول) + یے]
- جمع غیر ندائی : بھیڑْیوں[بھیڑ (یائے مجہول) + یوں (واؤ مجہول)]
بھیڑیا کے معنی
|جیسے شیر، چیتا، بھیڑیا وغیرہ۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٠٩:١)
|کنکوا بھی ایک سے ایک رنگین بنوا ڈالا، الفن، بگلا، بھیڑیا۔" (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، ٣١)
|میرے پاس اتنا وقت کہاں جو تجھ جیسے بھیڑیے سے باتیں کروں۔" (١٩٢٨ء، باتوں کی باتیں، ١٥)
بھیڑیا کے مترادف
گرگ
بگھیاڑ, بھیڑ, بھیڑکا, ذئب, ذنب, زنب, سرحان, سِید, گرگ
بھیڑیا english meaning
A wolfdignityglobesmiraclenoblenesssound thingssupernatural power
شاعری
- چلی ہے زبس بھیڑیا چال خلق
لگے کہنے آ دن سے احوال خلق
محاورات
- بھیڑیا کھائے تو۔ نہ کھائے تو۔ منہ لال