بیانی کے معنی
بیانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے خوش بیانی"]
بیانی english meaning
["a green-grocer","name of a caste whose occupation is selling vegetables"]
بیانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے خوش بیانی"]
["a green-grocer","name of a caste whose occupation is selling vegetables"]
"دعوت الی الحق کے لیے صاف بیانی، تلخ گوئی اور درشت گفتاری ناگزیر ہے۔" (١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام آزاد، ٣١)
"اس کی فصاحت لسانی اور جادو بیانی نے بعض اوقات ایسے کمالات دکھائے کہ خود پوپ کے مقدس دربار کو اس کا احسان مند ہونا پڑا۔" (١٩٠٧ء، شوقین ملکہ، ١٠٠)
"جب افراد کی تخیل، مرقع بیانی و مرقع نگاری سے اس قدر متاثر ہوتی ہے تو جماعات تو اس سے صد چند و ہزار چند متاثر ہوں گی۔" (١٩١٥ء، فلسفہ اجتماع، ٦٨)
وصف رخ روشن بیانوں سے بھی ہو سکتا نہیں شمع کی صورت فقط کہنے کو رکھتے ہیں زباں (١٨٧٢ء، مراۃ الغیب، ١٨)
"رنگین بیانی، لفاظی یا خطابت اس کی تلافی نہیں کر سکتی۔" (١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ٢٦٦:١)