بیری کے معنی
بیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بے + ری }{ بَے (ی لین) + ری }{ بی + ری }
تفصیلات
١ - بیر کا درخت۔, ١ - دشمن، مخالف یا بدخواہ مرد۔, ١ - چونا کٹھا اور سپاری پڑا ہوا پان کا بیڑا، (پارچہ بافی) ڈر کی نال کے بیچ میں لمبائی کے بل وہ چھید جس میں سے نری بھر کر تاگا نکالا جاتا ہے، کان میں پہننے کا ایک زیور جسے ترنا بھی کہتے ہیں، منجن، مسی۔, m["(بہ یائے لین) دشمن","(بہ یائے مجہول) سدرہ","ایک شکاری پرند کا نام جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا ہے","بیر کا چھوٹا درخت","بیری دشمن","دیکھئے: بہری","دیکھئے: بَیر","کہاروں کی اصطلاح"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
بیری کے معنی
بیری کے مترادف
عدو, متخاصم
بداندیش, بدخواہ, حریف, خار, خصم, دشمن, عدو, غیم, مخالف, معاند, کانٹا
بیری english meaning
the jujube treeZizyphus jujubathe colour which adheres to the lips from chewing betel; a composition whichbeing rubbed on the teethstains their interstices of a reddish colour( see under بیر ber N.M.*)(see under bair بیر N.M *)(see under بیر bair N.M. *)a barren womana kneading trougha shallow earthen vesselenmityhatredhostilehostilityill-willmalevolentmalicestraighttight
شاعری
- کوئی کٹنی ملے اس شہر کی ایسی بھوئیاں
میرے بیری کا جو گھر ڈھونڈ نکالے گوئیاں - میرے بیری کھائیں بتیسے کی صاحب پینڈیاں
لڈو بنواوں گی لا دو تلپورے سے تل مجھے - جھر بیری کے کانٹے کی طرح لپٹے گی گلشن
ہو جائے گلے کا نہ کہیں ہار نہ ٹو کو - رنڈی چل دور چخے مجھ پہ یہ بہتان نہ کر
میرے بیری مرے دشمن ہوں گرفتار کہیں - سو فرماں سن گم رہیا رام راج
ملیا سخت بیری ہے ترک آج - دلدل کا جب باجا ہے تل ، پر تھی اوپر سن کان میں
بیری مہابل جے اٹھے سد چھوڑ وے دنگ ہو کھڑے - بیری پہنچے آئے کے تیری دہل پاس
بیگ خبر لو یا نبی اب پت کی نہیں آس - لزتیں عبدِ جوانی کی وہ بیری میں کہاں
بوالہوس پھرتے ہیں ناحق دانت بندھواتے ہوئے - اب تو تم اظفری کو بیٹھے چھوڑ
کسی بیری نے دی قسم اچھی
محاورات
- آدھے اساڑھ تو بیری کے بھی برسے
- آگ اور بیری کو کم نہ سمجھئے
- اپنا کے بیری بیڑی دوسرے کے کھیر پوڑی
- ات بھی توں مت بیٹح پیارے۔ جت بیٹھے ہوں بیری سارے
- ات مت رو اپنا دکھ جاکر۔ جت آویں بیری امڈا کر
- اسی گھڑی تاہ دے اسے جو بیری تجھ گھر آئے۔ ایسا نہ ہو دھوئے سے بیٹھے پیر جمائے
- الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
- اڑ بھنبیری ساون آیا
- بات کی بات لات کی لات۔ بات کی بات خرافات کی خرافات (بکری کے سینگوں کو چرگئے بیری کے پات)
- برچھی میری کرچھی تلوار میری موسی۔ لٹھ میرا بیری جو لگے تو لہو کی ڈھیری