بینائی کے معنی
بینائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بی + نا + ای }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ مصدر |دیدن| سے مشتق حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٢ء کو "انتباہ الطالبین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکھ کی روشنی","دانش مندی","دانش وری","دور اندیشی","روشنی چشم","عاقبت اندیشی","نور چشم","نور عین"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بینائی کے معنی
١ - دیکھنا، دانائی۔
"میری بینائی نے مجھے جواب دے دیا ہے جو کچھ لکھواتا پڑھواتا ہوں وہ بھی دوسروں کی مدد سے۔" (١٩٠٧ء، مکاتیب حالی، ٨٧)
بینائی کے مترادف
آنکھ, بصارت, تیور, سوجھ, بصر, نگاہ, نظر, دانائی
بصارت, بصیرت, جوت, دانائی, عقلمندی, نظر, نگاہ, ہوشیاری
بینائی english meaning
eye-sightsightvision
شاعری
- نیا موسم مری بینائی کو تسلیم نہیں
میری آنکھوں کو وہی خواب پرانا لادے - یہی سیاف کی بینائی دل ہے یہی آنکھ
لاکھ پردوں میں ہوں مردم تو نہ چوکے کبھی آنکھ - جلوہ چاہے ہے اسے اس بت ہرجائی کا
نہ پریشاں نظری جرم ہے بینائی کا - خوف ہے فرق نہ آئے مری بینائی میں
جاگنا سخت ہے مشکل شب تنہائی میں - موم کے بت آتشیں چہرے سلگتی مورتیں
میری بینائی کی یہ مخلوق زندہ ہے ابھی - بخش نور معرفت سے چشم بینائی مجھے
طلعت بیچوں دکھا بے مرئی و رائی مجھے - طور ہے فیلِ سیہ سرُمہ بینائی کا
سایہ پڑجائے تو ہوں دِیدہ اعمٰی روشن - جلوہ چاہے ہے اسے اس بت ہرجائی کا
نہ پریشاں نظر جرم ہے بینائی کا