بیوگی کے معنی
بیوگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بے + وَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بیوہ| سے |ہ| حذف کر کے |گی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے |بیوگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٧ء کو "توبۃ الضوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فراق کا مارا ہوا عاشق"]
بیوَہ بیوَگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
بیوگی کے معنی
١ - بیوہ ہو جانے کی حالت، شوہر مر جانے کی صورت حال، بیوہ پن۔
"دل چاہتا تھا کہ وہ ایک دفعہ شوہر کی قبر پر بیوگی کے آنسو گرائے۔" (١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٣٠)
بیوگی english meaning
A lover suffering the pain of absencehaving little or no beardwidowhood [P]
شاعری
- رہے گی یاد جواں بیوگی محبت کی
سہاگ راگ کی وہ چوڑیاں بڑھائی ہوئی