تاؤ پیچ کے معنی

تاؤ پیچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + او (و مجہول) + پیچ (ی مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |تاو| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |پیچ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٠٣ء میں "پریم ساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تاؤ پیچ کے معنی

١ - پیچ و تاب، غم و غصہ۔

"اس نالائق حرکت پر رہ رہ کر تاؤ پیچ آتا تھا۔" (١٩٢٦ء، نور اللغات)

تاؤ پیچ کے مترادف

پیچ و تاب, غم و غصہ