تاڑ پتر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taad-patr meanings and details

تاڑ پتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تاڑ + پَتْر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |تاڑ| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی اسم |پتر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء میں "انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

تاڑ پتر کے معنی

١ - تاڑ کا پتا جو بڑے پنجے کی شکل کا ہوتا ہے (قدیم زمانے میں اس سے کاغذ کا کام لیا جاتا تھا اور عموماً اس پر ناخن گیر وغیرہ کی مدد سے لکھائی کی جاتی تھی)۔

"یہ نئی پود کے طالب علم نہ فرش پر حروف گھسیٹ لینے کو کافی قابلیت جانتے تھے اور نہ سیاہی اور نرسل سے تاڑ پتر پر لکھ لینے کو انتہائی تعلیم سمجھتے تھے۔" (١٩٣١ء، انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ، ١٥١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!