تاب و تب کے معنی

تاب و تب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + بو (و مجہول) + تَب }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ لفظ |تاب| کے ساتھ |تب| لگایا گیا ہے۔ دونوں اسما کو واؤ معطوفہ سے ملایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٢ء کو حسرت لکھنوی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

تاب و تب کے معنی

١ - الجھن، بے تابی۔

 ہشیار کہ دل سے تاب و تب جاتی ہے آغوش سے لیلائے طرب جاتی ہے (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٢٥٩)

Related Words of "تاب و تب":