تاباں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taabaan meanings and details

تاباں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + باں }روشن چمکدارچمکدار، روشن

تفصیلات

iفارسی مصدر |تابیدن| سے مشتق فعل امر |تاب| کے ساتھ |اں| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |تاباں| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بل کھائے ہوئے","عالی شان"], ,

تابیدن تاب تاباں

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا
  • لڑکی

تاباں کے معنی

١ - چمک دار، روشن، درخشاں، نورانی (اکثر تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)۔

 صد شکر کہ آج شام سے آیا وہ ماہ وش تاباں ہمارا کوکبِ اقبال ہو گیا (١٨٧٠ء، دیوان اسیر، ٢٧:٣)

تاباں اسلام، تاباں الرحمن، تاباں علی، تاباں محمد

تاباں سیمیں، تاباں شہر بانو، تاباں برجیس

تاباں or Taabaan english Translation

glitteringrefulgentsplendidthe cape gooseberry or Brazil cherrythe medicinal plant solanumTabaanTaban

شاعری

  • ہمنشیں کیا کہوں اس رشکِ مہ تاباں بن
    صبح عید اپنی ہی بدتر شبِ ماتم سے بھی
  • شبِ مہتاب میں اے سونے والے بستر گل پر
    پرستش کررہا ہے چاند تیرے رُوئے تاباں کی
  • زندگی ہے آدمی کی بحر تن میں جوں حباب
    دم غنیمت جان تاباں آج ہے سو کل نہیں
  • تری رگاہ کے ذروں سے ہے جب سامنا ہوتا
    حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں مہر تاباں کو
  • داغ ہے تاباں علیہ الرحمہ کا چھاتی پہ میر
    ہو نجات اس کو بچارا ہم سے بھی تھا آشنا
  • کیا موزوں جو مطلع میں نے وصف روے جاناں میں
    نظر آنے لگا خورشید تاباں برج میزاں میں
  • شکوہ جو کچھ کرے ہے خوباں کا سو بجا ہے
    باتوں سے اس کی تاباں ہم خوں کھا رہے ہیں
  • نہ چاند مانھے پر اس کے نہ ہوئے اے جوشش
    ہوے ہیں مہر درخشاں و مساہ تاباں جمع
  • کہتے ہیں رات بہت چاند چڑھا تھا سر پر
    تم نے اس وقت نہ چمکائے یہ تاباں عارض
  • اندھاری شہر پر خورشید تاباں ٹك منور كر
    ابھاناں آہ كی داٹی ہیں منج سینی منی در كر
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!