تاگا نما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taaga numa meanings and details

تاگا نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + گا + نُما }

تفصیلات

iسنسکرت الاصل لفظ |تاگا| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| کا فعل امر |نُما| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب توصیفی بنا اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٤٥ء کو "حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

تاگا نما کے معنی

١ - تاگا سا، تاگے کی طرح پتلا۔

تاگا نما یہ کپڑے چھوٹے، پتلے اور تاگے کی مانند ہوتے ہیں اور آنت کے نچلے حصے میں رہتے اور اس میں خراش پیدا کرتے ہیں۔" (١٩٤٠ء، حیوانات، ١٢٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!