تاریخ قمری کے معنی

تاریخ قمری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + ری + خے + قَم + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تاریخ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |قمری| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تاریخ قمری کے معنی

١ - ہجری سن کی تاریخ، چاند سے تعلق رکھنے والی تاریخیں، قمری کلنڈر کے مطابق تاریخ شمار کرنے کا رواج۔

"محمود خلجی نے حکم دیا کہ محاسبات دفتر سے تاریخ شمسی خارج ہو اور تاریخ قمری مقرر ہو۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٣٣٢:٤)