تاریخی تناظر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tareekhi tanazur meanings and details
تاریخی تناظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + ری + خی + تَنا + ظُر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تاریخی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |تناظر| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٦ء میں "ہجر کی رات کا ستارا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
تاریخی تناظر کے معنی
١ - وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو۔
"اس پر ان شاعروں کے علمی اور تاریخی تناظر میں داخل ہونے کا الزام تو شاید نہ لگ سکے۔" (١٩٧٦ء، ہجر کی رات کا ستارا، ١٠٨)