تاشی کے معنی

تاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تا + شی }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ اسم |تاش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |تاشی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں "دیوان محب دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : تاشِیوں[تا + شِیوں (و مجہول)]

تاشی کے معنی

١ - ایک قسم کا زری کا کپڑا جس کا تانا ریشم کا اور بانا بادلے کا ہوتا ہے، زربفت، بادلہ، تمامی۔

 اس رشک سے تو بجلی چمکے نہ بادلوں میں سنجاف ہے تمامی دامن ترے ہیں تاشی (١٧٩٢ء، دیوان محب دہلوی۔ ٣٩٩)

Related Words of "تاشی":