تاکید بلیع کے معنی
تاکید بلیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + کی + دے + بَلِیع }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تاکید| کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت |بلیغ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٨ء میں "حدائق انظار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
تاکید بلیع کے معنی
١ - پوری تاکید، سخت تاکید۔
"بعد ازاں تمام سرداروں کو پس پردہ بلا کر حفاظت و رفاقت میں شاہزادہ کی تاکید بلیغ کی۔" (١٨٥٨ء، حدائق انظار، ٣٦)