تالی[2] کے معنی
تالی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + لی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |تالی| ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
تالی[2] کے معنی
١ - تالہ کھولنے کا آلہ، کنجی، چابی، مفتاح۔
"صالحہ اٹھی پھوپی سے تالیوں کا گچھا لیا کوٹھری کھولی۔" (١٨٩٥ء، حیات صالحہ، ٨٦)
تالی[2] کے مترادف
چابی
تالی[2] english meaning
["A sort of instrument for opening a species of the mountain- palm"]