تانا[1]
{ تا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["تانکن "," تانا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تانے[تا + نے]
- جمع : تانے[تا + نے]
تانا[1] کے معنی
١ - سوت کے وہ دھاگے جو کپڑا بننے میں طولاً ترتیب دیئے جاتے ہیں (تننا کے ساتھ)۔
"اس نے نہایت نفیس پوشاک پہنی جس کا تانا سونے کا تھا۔" (١٩٤٤ء، "الف لیلہ و لیلہ" ٥، ٤١١۔)
مترادف
تار