تاڑنا[2]
{ تاڑ + نا }
تفصیلات
iہندی سے ماخوذ اسم |تاڑ| کے ساتھ اردو قاعدے کے مطابق |نا| بطور علامت مصدر لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور فعل مستعمل ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), فعل متعدی
تاڑنا[2] کے معنی
["١ - سزا، گوشمالی، سرزنش، دشنام طرازی، گالی گلوچ، ضرب، مار پیٹ، تادیب، سیاست، عقوبت، عذاب۔ (پلیٹس)"]
["١ - مارنا، دشنام طرازی کرنا، ضرب لگانا، سزا دینا، ملامت کرنا، برا بھلا کہنا، تادیب کرنا، گوشمالی کرنا، سرزنش کرنا۔ (پلیٹس، جامع اللغات)"]