پاپ[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paap[2] meanings and details

پاپ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پاپ }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "زعمائے سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Pop "," پاپ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پاپ[2] کے معنی

١ - کوئی پینے کی چیز جس میں پھین اٹھتا ہو یا جس کی بوتل کا ڈھکن کھولنے پر آواز نکلتی ہو۔

"آپ نے آخری مرتبہ آئس کریم یا پاپ کی بوتل کب پی تھی۔" (١٩٧٠ء، زعمائے سائنس، ١٤٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!