پا[5]

{ پا }

تفصیلات

iہندی سے اردو میں دخیل اسماے کیفیت |پن| اور |پنا| کی تخفیف |پا| اردو میں بطور لاحقہ اسم کیفیت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اور ١٧٥٦ء کو "دکنی اردو کی لغت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["پن "," پا"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

پا[5] کے معنی

١ - صفت اور مصدر کے آخر میں اسم کیفیت کے معنی کے معنی دیتا ہے، جیسے: مٹاپا، جلایا وغیرہ۔

"تصویر میں دبلاپا کیا دیکھتے ہو، بسبب علالتِ دائمی کے اس سے بھی آدھارہ گیا ہوں۔" (١٩٠٥ء، داغ، انشاے داغ، ٥٣)