تاگا
{ تا + گا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["تنترکہ "," تاگا"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تاگے[تا + گے]
- جمع : تاگے[تا + گے]
- جمع غیر ندائی : تاگوں[تا + گوں (واؤ مجہول)]
تاگا کے معنی
١ - دھاگا، ڈورا، سوت، تار۔
"سب ہنر بغیر تعلیم ماں باپ اور استاد کے جانتے ہیں سوئی تاگے کے محتاج نہیں ہوتے"۔ (١٨١٠ء اخوان الصفا، ١٣٠)
مرکبات
تاگا نما